أكاديمية حفظني القرآن شبهات وردود

مٹی کھاؤ جان بناؤ! | بد اخلاق گستاخ مچھلی! | رافضی دھنیا کھانا چھوڑ دیں ورنہ! | مومن سورج منکر چاند!

میں نے پہلے بھی یہی کہا تھا کہ کہانیاں، قصے اور من گھڑت باتوں کا مجموعہ یہ دین ہے اور اس کے بیان کرنے والے ہیں، جہاں یہ اہل سنہ کو اسلام سے خارج کرتے ہیں وہیں ان کی زبانوں سے حیوانات ، نباتات، اور جمادات محفوظ نہیں۔

اللہ تعالی جب ہدایت کا دروازہ بند کر دیں اور عقل پر پردہ ڈال دیں تو پھر ایسے لوگ ہی مسلط ہوتے ہیں۔

لیکن افسوس اس عوام پر ہے جو سمجھتے بوجھتے ان باتوں کو سن کر نعرے لگاتی ہے۔


لتحميل الملف pdf

تعليقات