اللہ تعالی نے قران مجید میں شرک کرنے والوں اور اپنا در چھوڑنے والوں کی مثال جانور کے ساتھ بلکہ اس سے بھی بدتر چیز کے ساتھ دی ہے۔ اور ایسا ہو بھی کیوں نہیں جب ایک انسان اللہ کا در چھوڑ دے جس رب نے انسان کو بنایا اس کو رزق دیا تو پھر اللہ تعالی بھی انسان کو ذلیل کرتے ہیں۔
لتحميل الملف pdf