شبهات وردود

قران تحریف سے پاک ہے لیکن امت کے پاس نہیں!! | اصل قران جو تحریف سے پاک ہے وہ کہاں ہے؟؟

اللہ تعالی نے قران کریم میں فرمایا: بے شک ہم نے ہی اس ذکر کو نازل کیا اور ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں۔

لیکن ان ظالموں کے نزدیک نعوذ باللہ اللہ تعالی نے حفاظت نہیں کی اور وہ قران 1400 سال ہو چکے امت کے پاس نہیں، اور جب اصل قران امت کے پاس نہیں تو دین کی بہت سی تعلیمات سے بھی امت ابھی تک محروم ہے، یعنی موجودہ لوگوں سے لیکر صحابہ تک سب کے سب لوگ ناقص دین پر عمل کر رہے ہیں۔

دیکھئے کتنی جرات کے ساتھ یہ بکواسات کر رہا ہے کیا یہ مسلمان ہیں؟؟


لتحميل الملف pdf

تعليقات