اللہ تعالی نے قران میں اپنے انبیاء کے معجزے کا ذکر کیا لیکن اس میں بھی اپنے حکم اور اجازت کو شامل کیا لیکن یہ بدبخت علی رضی اللہ کو اللہ کے ساتھ ملا رہے ہیں، اور کتنی جرات سے کہہ رہا ہے کہ اللہ کے حکم والی بات ہم اہل سنت کی وجہ سے کرتے ہیں ورنہ حقیقت میں علی کے پاس خود سے یہ صلاحیت ہے۔
لتحميل الملف pdf