اب تک تو آپ نے قران کے ذریعے یہ سنا تھا کہ اللہ نے وحی کو اور خاص طور پر قران کو آسمان زمین اور پہاڑوں پر پیش کیا تو انہوں نے ڈر کی وجہ سے قبول نہ کیا.
**نعوذ باللہ**
لیکن اب ان کی سنیں کہ امام کی ولایت کو اللہ نے تمام مخلوق حتی کہ انبیاء پر بھی پیش کیا.
ظلم دجل اور بے وقوفی کی انتہاء ہے، اپنا الو سیدھا کرنے کیلئے جو منہ میں آیا بول دیا.
لتحميل الملف pdf