شبهات وردود

ایسی قابل رشک موت سبحان اللہ! | یہ ہیں حقیقی صحابہ کے دیوانے!! | جن کے آخری لمحات بھی صحابہ کے نام!

بہت سے حفاظِ کرام کے استاد داؤدی لہجہ کے مالک محترم قاری عبدالمتین اصغر رحمہ اللہ ایک کانفرنس میں صحابۂ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کی شان رب کے قرآن سے بیان کرتے ہوئے وفات پاگئے ہیں۔ نبی ﷺ کا فرمان ہے جو جس حالت میں فوت ہوا اسی حالت میں اٹھایا جائے گا۔

 


لتحميل الملف pdf

تعليقات