اللہ تعالی کے عرش کی عظمت اور رفعت اور فضائل کے حوالے سے قران مجید کی بے شمار آیات موجود ہیں، عظیم ترین مخلوقات میں سے ایک عرش ہے اور اس کی عظمت کا اندازہ صرف اس ایک بات سے ہی لگایا جا سکتا ہے کہ اللہ تعالی اس عرش پر اپنی عظمت اور رفعت اور شان کے مطابق مستوی ہیں۔ اس عرش کے حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ وہ بھی عرش ہے لیکن حسین رضی اللہ عنہ کی قبر بھی عرش ہے۔
لتحميل الملف pdf