جب انسان حد سے تجاوز کر جائے تو اللہ تعالی عقل پر بھی پردہ ڈال دیتے ہیں اس کو نہیں پتا چلتا کہ حق کیا ہے اور باطل کیا ہے؟ اچھے برے کی تمیز ختم ہو جاتی ہے یہی مسئلہ ان کے ساتھ ہوا مناقب کی بجائے ایسی باتیں کر جاتے ہیں جن سے اہل بیت کی گستاخی ہوتی ہے۔
لتحميل الملف pdf