شبهات وردود

اس سے بڑھ کر اور کیا شرک ہو گا؟؟ | کیا یہ نبی ﷺ کی گستاخی نہیں؟؟ | مشکل میں مدد کس سے؟

اللہ تعالی نے انسان کو ہر نعمت سے نوازا اور وہی مستحق ہے کہ اس کے سامنے جھکا جائے اور تعظیما کھڑا ہوا جائے، نبی ﷺ جیسی عظیم ہستی انہوں نے خود کیلئے کھڑا ہونے سے منع کیا سجدہ تو دور کی بات ہے، لیکن یہاں اب بھی ایسی قوم جو خود کو مسلمان کہتی ہے موجود ہے جو غیراللہ کوسجدہ کرنے کو واجب کہتے ہیں۔

دیکھیئے اور فیصلہ کیجئے کیا یہ شرک نہیں؟؟


لتحميل الملف pdf

تعليقات