أكاديمية حفظني القرآن شبهات وردود

سبحان اللہ موت کی سختی کے وقت کلمہ نصیب!! | دوسری طرف بدبخت اللہ کو نہیں جانتے ان کا حال دیکھیں!!

ایک آدمی غلطی کرے اسے احساس ہو جائے اس میں کوئی بڑی بات نہیں لیکن وہ بدنصیب انسان جو غلطی بھی کرے اور اس کا اعتراف بھی کرے لیکن اس پر ڈٹا رہے یہ بڑی بدبختی ہے، اللہ کی معرفت ہی اصل معرفت ہے لیکن جو اللہ کی معرفت کا انکار کرے تو پھر اللہ بھی دلوں پر مہر لگا دیتے ہیں۔

عرض محتوى أقل


لتحميل الملف pdf

تعليقات