اب یہ کیا ہے؟؟ | ایسی باتیں کرتے ہوئے ان کو اللہ کا خوف نہیں آتا؟؟ | عجیب منطق ہے دیکھتا اور سنتا بھی ہے لیکن پھر بھی!! اللہ تعالی نے ان لوگوں کی عقل پر پردہ ڈال دیا ہے ایسے ہی لوگوں کے بارے میں اللہ نے قران میں کہا ہے ان کی آنکھیں ہیں پر دیکھتے نہیں کان ہے سنتے نہیں دل ہیں لیکن سمجھتے نہیں۔
لتحميل الملف pdf