أكاديمية حفظني القرآن شبهات وردود

علی میرے ساتھ ایسے ہے جیسے ہارون موسی کے ساتھ!!| کیا یہ بات نبوت پر ڈاکا نہیں؟؟ | ختم نبوت کہاں گئی؟

آستین کے سانپ کے بارے میں آپ نے سنا ہوگا، اسی طرح اس کی مثال دیکھنے کیلئے اسلام کا نام لینے والے بعض لوگوں کو دیکھ لیجئے جو اسلام اور ختم نبوت کے ڈاکو ہیں اور غیر مسلموں اور بد عقیدوں کو غلط نگاہ کی دعوت دیتے ہیں۔ مثال کیلئے مکمل ویڈیو دیکھیں۔


لتحميل الملف pdf

تعليقات