أكاديمية حفظني القرآن شبهات وردود

پیش خدمت ہے شرعی اور اسلامی ڈانس!! | ایسا اسلام جس میں ڈانس پر اجر ہے؟؟ | مومنوں کا ڈانس!!

دین شریعت ہر قسم کی واہیات اور فضول باتوں سے بری ہے، اور دین والے بھی ایسی باتوں سے دور ہیں، لیکن کچھ بدبخت دین والوں کا نام لے کر خباثت کرتے ہیں جیسے یہ لوگ کر رہے ہیں۔ دین اور دین والے ان سے بری ہیں۔


لتحميل الملف pdf

تعليقات