أكاديمية حفظني القرآن شبهات وردود

قطرہ آنسو "حسین" کیلئے گناہوں سے پاک، گناہ چاہے سمندر کی جاگ کے برابر!! | قران کا مرضی کا ترجمہ!!

اس ویڈیو میں جو جو باتیں کی گئیں ہیں قران و حدیث میں وہ سب باتیں اللہ تعالی نے اپنے لیئے خاص کی ہیں، حتی کہ ان باتوں میں انبیاء بھی اللہ رب العزت کے شریک نہیں، آنسو اللہ کے ڈر سے بہے تو جنت کی آگ حرام ہو جاتی ہے، لیکن یہاں ویڈیو میں بالکل اس کے برعکس معاملہ ہے۔


لتحميل الملف pdf

تعليقات