أكاديمية حفظني القرآن شبهات وردود

قران کا انتقام بھی عجیب ہے!! | قران سے رشتہ نہیں تو قران بھی آپ کا نہیں!!

قران مجید اللہ کی کتاب ہے اور اس میں شک و شبہ کرنے والا دائرہ اسلام سے خارج ہو جاتا ہے لیکن اس سے بھی بڑھ کر قران بھی انسان سے انتقام لیتا ہے اور اس کے انتقام کی ایک صورت یہ ہے کہ اللہ تعالی اس بدبخت انسان کی زبان پر قران کو جاری نہیں کرتے۔

 


لتحميل الملف pdf

تعليقات