أكاديمية حفظني القرآن شبهات وردود

ان کے نام الگ ہیں لیکن دین ایک ہی!! | عیسائیوں کی مزار حسین حاضری!!

 

بہت دفعہ ہم یہ بات ثابت کر چکے ہیں کہ شیعت اصل میں مختلف مذاہب کا مجموعہ ہے ہر مذہب کی کوئی نا کوئی چیز ان میں ملے گی اسی وجہ سے یہودیت عیسائیت اور مجوسیت سب کو شیعت پسند ہے اور یہ ایک دوسرے سے ملتے جلتے بھی ہیں۔


لتحميل الملف pdf

تعليقات