شبهات وردود

وہ شخص کافر ہے جو بارہ اماموں کی امامت کا انکار کرے! | اتنا حساس و اہم مسئلہ اور ہم نے غور نہیں کیا!

ان کی کتابوں میں اس بات پر اتفاق ہے کہ جو شخص بارہ اماموں میں سے کسی کی امامت کا انکار کرتا ہے تو وہ کافر ہے، اسلام کے پانچ ارکان کے بارے میں ہمیں قران میں احکام ملتے ہیں تو اگر امامت کا مسئلہ اس قدر اہم تھا تو قران اس سے خالی کیوں؟

 


لتحميل الملف pdf

تعليقات