اب یہ اللہ کے نبی یونس کی گستاخی نہیں تو پھر اور گستاخی کیا ہوگی؟ اور نبی کی گستاخی کے ساتھ ساتھ اللہ کی بھی گستاخی ہے اور قران کا بھی انکار ہے، کیونکہ قران تو کہتا ہے کہ یونس نے اللہ کو پکارا اور یہ ظالم کہہ رہے ہیں یاعلی پکارا
عرض محتوى أقل
لتحميل الملف pdf