شبهات وردود

کیا اللہ کو اس بات کی ضرورت ہے؟؟| نعوذباللہ اللہ محتاج ہیں؟؟ | مشرکین مکہ یا مسلمان؟؟؟

اللہ تعالی نے نبی ﷺ کو پوری امت کی اصلاح کیلئے بھیجا آپ کو مشرکین مکہ نے اسی وجہ سے تنگ کیا اور اذیتیں دیں کہ آپ نے ان کی یہ بات نہ مانی کہ ہمارے ولی اور بت اللہ کے قریب کرنے والے اور شریک ہیں، آج مسلمانوں میں بھی بعینہ وہی عقیدہ رکھنے والے لوگ موجود ہیں جو یہ کہتے ہیں کہ ہماری سنتا نہیں اور ان کی موڑتا نہیں۔ جو کہ ایک جاہلانہ کلام ہے اور اللہ کی توہین ہے۔

 


لتحميل الملف pdf

تعليقات