شبهات وردود

رحمان اور رحیم اللہ کی صفت لیکن!!| صور پھونکنے والا کون؟؟| شرک جو مشرکین مکہ نے بھی نہیں کیا!!

ابو الفضل عباس رضی اللہ عنہ ان لوگوں کے مطابق ان کے امام نہیں بنتے کیوں کہ نہ تو وہ اہل کساء میں سے ہیں اور نہ ہی 12 اماموں میں سے اور یہ سیدہ فاطمہ کی اولاد میں سے نہیں، اس کے باوجود یہ لوگ تعظیم میں اس قدر بڑے کہ انہیں خدا کا درجہ دے دیا۔

اللہ تعالی نے مشرک پر جنت حرام قراد دی ہے اور شرک کو سب سے بڑا گناہ قرار دیا ہے اللہ ہم سب کو شرک سے بچائے۔


لتحميل الملف pdf

تعليقات