شبهات وردود

حفاظت اللہ کی نہیں!! | اگر امام تمہاری حفاظت نہ کریں تو تم پر عذاب آ جائے!! | کیا یہ شرک نہیں؟؟

اللہ تعالی نے مخلوقات کو بنایا اور ہر ہر مخلوق کے بارے میں اللہ تعالی باخوبی واقف ہیں اور ہر ہر مخلوق کی حفاظت بھی صرف اور صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے، اور یہ عقیدہ تو مشرکین مکہ بھی رکھتے تھے کہ جب ان کو مصیبت پہنچتی تو وہ اللہ کو پکارتے لیکن یہ موجودہ لوگ ایسے بد بخت ہیں کہ اللہ کو بالکل بھول کر ہر قسم کی مدد اور نصرت کیلئے اماموں کو پکارتے ہیں۔

امام ان کی ان باتوں سے بری ہیں اور نہ ہی انہوں نے ان کو ایسا کرنے کا حکم دیا ہے  عنقریب یہ جان جائیں گے۔


لتحميل الملف pdf

تعليقات