کیا حوریں اور فرشتے بھی پیٹتے ہیں؟؟؟؟ نعوذ باللہ
اللہ تعالی نے فرمایا:
اور انھوں نے اللہ کی قدر نہیں کی، جو اس کی قدر کا حق تھا
[سورہ انعام 91]
مصنف اپنی کتاب میں لکھتا ہے:
(حسین رضی اللہ کی شہادت پر) آسمانوں پر فرشتے روئے اور حور عین نے اپنے چہرے پر پیٹا اور انبیاء بھی روئے۔۔۔ تو اس میں اس بات کا اشارہ ہے کہ اللہ نے پسند کیا کہ انبیاء بھی حسین کے غم میں شریک ہوں اور ان کا خون بھی کربلاء کی مٹی میں شامل ہو.
شعائر حسینیہ: 125
یعنی اللہ کی وہ نوری مخلوق جو دنیا کی تمام تکلیفوں سے بری ہے ان ظالم لوگوں نے ان کو بھی نا بخشا اور اپنے گندے نظریات کو ثابت کرنے کیلئے فرشتوں حتی کہ حور عین کے بارے میں بھی کہا کہ انہوں نے اپنے چہرے پر پیٹا.
لتحميل الملف pdf