قران میں تحریف کی نہ ختم ہونے والی مثالیں ہیں اور ہم پہلے بھی ذکر کر چکے ہیں کہ اس مذہب میں تحریف قران پر مستقل کتاب موجود ہے
?کلینی اپنی کتاب میں روایت نقل کرتا ہے:
ایک آدمی نے ابو عبداللہ کے سامنے آیت پڑھی: {{وَقُلِ اعْمَلُوا فَسَيَرَى اللَّـهُ عَمَلَكُمْ وَرَسُولُهُ وَالْمُؤْمِنُونَ...}} (ترجمہ:کہہ دیجئے کہ تم عمل کیے جاؤ تمہارے عمل اللہ خود دیکھ لے گا اور اس کا رسول اور ایمان والے (بھی دیکھ لیں گے)
تو ابو عبداللہ نے کہا: یہ ایسے نہیں ہے بلکہ یہاں مومنون کی جگہ مامونون ہے اور ہم مامونون ہیں(یعنی امام جو غلطیوں سے پاک ہیں).
? الکافی للکلینی: جلد 1 صفحہ:492
?یعنی اللہ تعالی نے تمام مومنوں کا یہاں ذکر کیا، لیکن ان ظالموں کو یہ بات ہضم نہیں ہوئی اور اپنا الو سیدھا کرنے کیلئے اپنی من مانی کا ترجمہ کر دیا.
لتحميل الملف pdf