اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرنا چاہیے کہ اس نے ہمیں صحیح عقیدے اور دین کی سمجھ دی ورنہ اسی طرح کی دلیلوں سے آج ہم بھی گزارہ کر رہے ہوتے، اللہ تعالی کی طرف سے ہدایت کا مل جانا بہت بڑی نعمت ہے، بہت سے غلط نظریات سے بچ کر انسان آسانی اور یسر والے راستے پر چلتا ہے جس کی ہر چیز واضح ہوتی ہے۔
لتحميل الملف pdf