جاہلیت میں عورت کو سب سے نچلے درجے کا فرد سمجھا جاتا تھا، لیکن اسلام کی روشنی آ جانے کے بعد اللہ نے عورت کو عزت دی اور حقوق دیئے لیکن اب بھی بعض مذاہب ایسے موجود ہیں جو عورت کے ساتھ ظلم کرتے ہیں، لیکن اس سے بھی بڑا اندھیرا یہ ہے کہ اس عورت کے ساتھ ظلم دین کے نام پر کیا جائے۔ اگر ایک شیعہ عورت اپنے ساتھ مخلص ہو کر یہ حقائق دیکھے تو ان شاء اللہ اس کی ہدایت کیلئے یہی کافی ہے۔
عرض عناصر أقل
لتحميل الملف pdf