اللہ تعالی ان تمام واہیات سے بری ہیں، قیامت کے دن جب تمام انبیاء بھی اللہ رب العزت کے جلال سے نفسی نفسی کہہ رہے ہوں گے، اور لوگ بھی شدت سے حساب کا انتظار کر رہے ہوں گے اور انبیاء سے درخواست کریں گے کہ وہ اللہ سے حساب شروع کرنے کا کہیں، اس کیفیت میں ساری مخلوق ہوگی، تو وہاں کون بول سکے گا؟؟ لیکن ان کی سنیے جیسے "نعوذباللہ" قیامت نہ ہو کوئی منڈی لگی ہو۔ "اور ان لوگوں نے اللہ کی جس طرح حق تھا ویسے قدر نہیں کی، اور زمین ساری قیامت کے دن اس کی مٹھی میں ہو گی"
لتحميل الملف pdf