بہت سے دوستوں کو یہ شبہ تھا کہ گذشتہ جو بھی تحریف کی مثالیں پیش کی گئیں وہ تفسیری روایات ہیں اور انہوں نے کہا کہ ایسا تو اہل سنت کی کتابوں میں بھی موجود ہے تو انصاف کے ساتھ اس ویڈیو کو دیکھیں کیا اب بھی یہ تفسیری روایت ہی بیان ہو رہی ہے، گذشتہ تمام پوسٹوں میں بھی تفسیری نہیں بلکہ تحریفی روایات ہی تھیں لیکن بعض لوگوں نے تقیہ سے کام لیتے ہوئے ان کو تفسیری روایات کہا، حالانکہ ان کی کتابوں میں لکھا ہے کہ تحریف کا عقیدہ تواتر سے ثابت ہے، تو آج آپ کے سامنے بلکل واضح انداز میں تحریف کی مثآل موجود ہے
لتحميل الملف pdf