أكاديمية حفظني القرآن شبهات وردود

اللہ کا ذکر علی بن ابی طالب ہی ہیں!!! | اللہ کا ذکر کرنا چاہتے ہو تو "علی" کہو!!! | نعوذباالله

شریعت میں بار بار اللہ تعالی نے اپنے ذکر کا حکم دیا ہے اور نبی ﷺ نے بھی اس ذکر کے بہت سے فضائل بتائے ہیں، کیا کسی ایک حدیث یا قران کی کسی ایک آیت میں بھی ایسا آیا ہے کہ اللہ تعالی نے یا نبی ﷺ نے کہا ہو کہ کوئی بات نہیں اللہ کا ذکر کرنا ہے تو علی علی کہو، اور کتنے ظلم کی بات ہے کسی نبی اور خاص طور پر نبی ﷺ کے بارے میں ان ظالموں نے ایسا نہیں کہا لیکن سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں ایسا کہا گویا وہ نبی ﷺ سے افضل ہیں۔


لتحميل الملف pdf

تعليقات