شبهات وردود

یہ کیا کہہ رہا ہے؟| قیامت کے دن فیصلہ فاطمہ کا چلے گا!| جنت جہنم فاطمہ کے ہاتھ میں!!| اللہ کے گستاخ!

اللہ تعالی نے قران میں فرمایا ہے کہ فیصلہ صرف اللہ کا ہے اور اللہ کو فیصلہ کرنے والا تسلیم نہ کرنا یہ صریح کفر ہے، اور یہ بات ببانگ دہل یہ لوگ کہہ رہے ہیں اور سننے والے ٹس سے مس نہیں ہوتے۔ یہ ہے وہ غلو جس سے اللہ کا دین ڈراتا ہے اور انسان اسی غلو کا شکار ہو کر اللہ کا باغی بن جاتا ہے۔

 


لتحميل الملف pdf

تعليقات