دین اسلام دین فطرت ہے عقل سلیم رکھنے والا انسان اس کی حقانیت کو جان لیتا ہے اور اسے یہ بھی پتہ چل جاتا ہے کہ کیا حق ہے اور کیا حق میں شامل کر کے اسے حق بنا کر پیش کیا جا رہا ہے؟؟ ان لوگوں کے کئیں ایسے عقائد ہیں جن سے یہ لوگ اسلام کو بدنام کر رہے ہیں لیکن اسلام ان سے بری ہے۔
لتحميل الملف pdf