شبهات وردود

اللہ تعالی کی اتنی بڑی گستاخی اور پھر بھی مومن؟؟ | اللہ کی سب سے بڑی مخلوق کی بے ادبی!!

 

اللہ تعالی کی مختلف مخلوقات میں سے ایک سب سے بڑی اور عظمت والی مخلوق اللہ تعالی کا عرش ہے جس کے بارے میں اللہ تعالی نے خود فرمایا: رحمان عرش پر مستوی ہے، تو اس عظیم عرش کے بارے میں یہ ظالم لوگ کہتے ہیں کہ وہ ہمارے مولوی بناتے ہیں۔


لتحميل الملف pdf

تعليقات