الله کے لئے تمام تعریف ہے جو اہل سنت کے ذریعہ سنت اور اسلام کی مدد کرنے والا ہے۔ اور ہمارے نبی محمد ﷺ پر اور آپ کے آل و اصحاب پر نیز ان کی بہتر طریقے پر اتباع کرنے والوں پر الله تعالیٰ کی رحمتیں اور سلامتی نازل ہو۔
یقینا اس بات پر دلی افسوس ہوتا اور آنکھیں اشک بار ہوتی ہیں کہ اکثر مسلمان رافضی شیعہ کے بارے میں دھوکہ میں مبتلا ہیں، یہاں تک کہ بعض مسلمان یہ سمجھتے ہیں کہ ہمارے (اہل سنت) اور ان (شیعہ) کے درمیان کا اختلاف اُسی طرح کا فقہی اختلاف ہے جو چاروں مذاہب کے درمیان پایا جاتا ہے، اسی خطرناک گمراہی کے پیش نظر میں نے تہیہ کیا کہ اُن حقائق سے پردہ اُٹھاؤں جو اکثر مسلمانوں سے پوشیدہ ہیں۔
لتحميل الملف pdf