شبهات وردود

اللہ تعالی نے اپنے پیارے نبی ابراہیم علیہ السلام کی پیاری بات قران میں ذکر کی

اللہ تعالی نے اپنے پیارے نبی ابراہیم علیہ السلام کی پیاری بات قران میں ذکر کی: کہ جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی میرا رب مجھے شفا دیتا ہے۔
لیکن شیعہ شفا کا طالب کس سے ہے؟؟؟؟ اللہ سے نہیں،
حضرت حسین سے، جی ہاں
شیعہ عالم جواد تبریزی لکھتا ہے
کہ میری آنکھیں خراب ہو گئیں تو میں نے امام حسین سے کہا کہ میں عینک پہن کر اپنی آنکھوں کو تکلیف نہیں دیتا میں تو آپ سے شفا لینا چاہتا ہوں۔ نعوذ باللہ


لتحميل الملف pdf

تعليقات