شبهات وردود

شیعہ کے نزدیک امام اور اللہ میں کوئی فرق نہیں

شیعہ مصنف اپنی کتاب میں لکھتا ہے
کہ امام صاحب الزمان تم سب لوگوں کو دیکھتے ہیں پوری دنیا امام کے سامنے ایسے ہے جیسے وہ اپنے ہاتھ کو دیکھ رہے ہوں۔ نعوذ باللہ
شیعہ عوام کو ان کے مولوی اصل عقیدہ جو کہ یہودیوں اور عیسائیوں سے لیا گیا ہے اس سے دور رکھتے ہیں اور اہل بیت کی محبت کا جھانسا دے کر قابو کیا ہوا ہے، اگر ایک انصاف پسند شیعہ اپنی عقل سے سوچے اور سمجھے اور تحقیق کرے تو ان شاء اللہ وہ اس بات کو سمجھ جائے گا کہ وہ غلطی پر ہے۔

لتحميل الملف pdf

تعليقات