شبهات وردود

انبیاء کے دشمن کون؟ کیا یہ انبیاء کی گستاخی نہیں؟

انبیاء کے دشمن کون؟؟؟؟؟؟ کیا یہ انبیاء کی گستاخی نہیں؟؟؟
?اللہ تعالی نے قران میں فرمایا:
?اور اسی طرح ہم نے گنہگاروں میں سے ہر پیغمبر کا دشمن بنا دیا۔
[سورہ فرقان:31]
?حسن شیرازی رافضی لکھتا ہے : ‼️" کہ ابراہیم علیہ السلام اور اسی طرح موسی علیہ السلام کربلاء کے میدان سے گزر رہے تھے کہ اللہ تعالی نے ابراہیم علیہ السلام کو گھوڑے سے گرا کر ان کا سر پھوڑا اور موسی علیہ السلام کی جوتی توڑ کر ان کے پاؤں کو زخمی کیا جب انہوں نے وجہ پوچھی تو اللہ نے کہا: کہ یہ وہ مقام ہے جہاں حسین کا مظلوم خون بہا تو اس لئے ان سے ہمدردی کیلئے تمہارا بھی خون بہایا گیا ہے" ‼️
?شعائر حسینیہ:123

لتحميل الملف pdf

تعليقات