اللہ تعالی نے قران میں فرمایا: ہم نے ہی اس ذکر کو نازل کیا اور ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں
بالکل واضح اور کھلے الفاظ میں قران کی تحریف کا عقیدہ
مؤلف لکھتا ہے:
جان لو کہ بے شک جو چیز محمد یعقوب کلینی سے ظاہر ہے وہ یہی ہے کہ وہ اس بات کا عقیدہ رکھتے تھے کہ قران میں تحریف بھی ہوئی ہے اور کمی بھی ہوئی ہے، کیونکہ بہت زیادہ روایات ہیں اس بارے میں کتاب الکافی کے اندر۔
مقدمہ تفسیر البرہان للعاملی: 83
اس قدر ظلم اور اس کے باوجود خود کو مسلمان کہنے پر تلے ہوئے ہیں، یہ بات تو واضح طور پر قران اور اللہ تعالی کے وعدے اور ذمہ داری کی خلاف ورزی ہے، اللہ تعالی کہہ رہے ہیں میں اس کی حفاظت کرنے والا ہوں، اور یہاں یہ گندے لوگ اس میں تحریف کے دلائل دے رہے ہیں اور جو اس کے محفوظ ہونے کے دلائل دے رہے ہیں ان کا رد کیا جا رہا ہے۔
اللہ ہی ان کیلئے کافی ہو جائے اور ان کے ساتھ وہ سلوک کرے جن کے یہ مستحق ہی
لتحميل الملف pdf