شبهات وردود

جب بھی ایک انسان اللہ سے دور ہوا اور اللہ کی بغاوت میں آگے بڑا اللہ نے بھی اس کو دنیا

جب بھی ایک انسان اللہ سے دور ہوا اور اللہ کی بغاوت میں آگے بڑا اللہ نے بھی اس کو دنیا کے اندر ہی عبرت کا نشان بنا دیا، اور وہ انسان ایسے ایسے کام کرنے لگتا جو ایک انسان کیا ایک جانور بھی کرے تو تعجب ہوتا ہے، اللہ نے انسان کو اشرف المخلوقات کا درجہ دیا لیکن انسان نے خود اپنی قدر نہیں کی اور دیکھیں کیسی کیسی گمراہی کے اندر پڑ گیا۔

کیا ان باتوں اور حرکتوں کو کوئی عقل مند تسلیم کر سکتا ہے کہ ایسا بھی کوئی انسان کرے گا!!!

https://www.facebook.com/101748881470626/posts/150520603260120/




لتحميل الملف pdf

تعليقات