شبهات وردود

عمر رضی اللہ کو جہنم میں عذاب نعوذ باللہ

عمر رضی اللہ کو جہنم میں عذاب نعوذ باللہ
?♨️ ان ظالموں کو اللہ برباد کرے کیسے خلیفہ دوم پر تہمت لگا رہے ہیں، بغض عداوت اور سرکشی میں یہ لوگ یہود و نصاری سے بھی آگے ہیں، جیسے انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کو جانتے ہوئے حسد کی وجہ سے نہ مانا تو انہوں نے بھی بغض اور حسد کیوجہ سے یہ بکواسات لکھ دیں.
??عمر تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے باغ کا وہ پھول ہیں جن کے بارے میں آپ نے فرمایا: میرے بعد نبی ہوتا تو عمر ہوتا.
?عمر رضی اللہ عنہ کا محل آپ نے جنت میں دیکھا.
?جس راستے سے عمر رضی اللہ عنہ گزرتے شیطان وہ راستہ تبدیل کر لیتا.

لتحميل الملف pdf

تعليقات