اس ویڈیو میں جو جو باتیں کی گئیں ہیں قران و حدیث میں وہ سب باتیں اللہ تعالی نے اپنے لیئے خاص کی ہیں، حتی کہ ان باتوں میں انبیاء بھی اللہ رب العزت کے شریک نہیں، آنسو اللہ کے ڈر سے بہے تو جنت کی آگ حرام ہو جاتی ہے، لیکن یہاں ویڈیو میں بالکل اس کے برعکس معاملہ ہے۔
عرض محتوى أقل
لتحميل الملف pdf