اگر امام غیب کا علم جانتے تھے تو پھر شیعہ کے نزدیک ان کے سب سے بڑے امام سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو پتا تھا کہ میرے بیٹے کو شہید کیا جائے گا اور میرے خاندان کی عورتوں کی عصمت دری کی جائے گی تو وہ اس پر خاموش کیوں رہے کیوں نہ کہا حسین سے کہ کوفہ مت جانا؟؟ کیا یہ سیدنا علی کی توہین نہیں؟؟؟ ماں سے زیادہ کون اپنے بیٹے سے محبت کرتا ہے اس کے باوجود سیدہ فاطمہ نے بیٹے سے اس حوالے سے کچھ نہ کہا!!! کیا یہ تضاد نہیں؟؟؟
لتحميل الملف pdf