کن کن چیزوں میں شیعہ پر خمس واجب ہے؟؟
📛 لڑائی سے جو غنیمت ملتی ہے اس سے.
📢 قدرتی ذخائر جیسے سونا چاندی اور دھاتیں وغیرہ.
🛑 زمین سے ملنے والے خزانے پر بھی۔ ‼️‼️ سمندر اور بڑی نہروں سے نکلنے والے جواہرات پر بھی جب وہ سونے کے ایک دینار کی قیمت کو پہنچ جائیں۔
📛وہ حلال مال جو حرام مال کے ساتھ مل جائے.
🛑 سالانہ فائدہ جو تجارت، کام کاج، تحفے، اور کھیتی باڑی یا پھر کوئی بھی کام ہو جس میں پیسہ اور تنخواہ ملتی ہو
لتحميل الملف pdf