اللہ تعالی نے انسان کو پیدا کیا اور اس کو زندگی گزارنے کا طریقہ بھی بتا دیا اور اس کام کے لیئے اللہ تعالی نے اپنے انبیاء کو بھیجا اور سب سے آخری نبی جناب محمد ﷺ کو اس امت کی رشد و ہدایت کیلئے بھیجا، اور نبی ﷺ نے ہر ہر خیر کی طرف اس امت کی راہنمائی کی اور ہر ہر شر سے دور رہنے کی تلقین کی، اس کے باوجود بہت سے لوگ ایسے ہیں جو دین پر چلنا تو دور کی بات الٹا دین کا مذاق بناتے ہیں، اس کی ایک مثال آپ بھی دیکھیں۔
لتحميل الملف pdf