اللہ تعالی نے ستاروں کے حوالے سے چار باتیں قران میں ذکر کی ہیں کہ ان کو اس اس وجہ سے بنایا گیا ہے، اب یہ مولوی جو کہانی سنا رہا ہے اس سے دو باتیں ثابت ہوتی ہیں، ایک یہ کہ "نعوذباللہ ثم نعوذباللہ" اللہ تعالی اس بیان کردہ بات کو بتانا بھول گئے، ( اور آپ کو بتاتا چلوں کہ ان لوگوں کا یہ عقیدہ موجود ہے کہ اللہ بھول جاتے ہیں) اور دوسری بات یہ ہو سکتی ہے کہ اللہ تعالی کے ہاں سیدہ فاطمہ کا مقام نہیں تھا اس لئے انہوں نے ان کا ذکر نہیں کیا۔
اللہ تعالی ان لوگوں کے شر سے بچائے یہ کیا باتیں کر رہے ہیں اور لوگ کیسے ان کی باتیں سن کر خاموش بیٹھے رہتے ہیں؟؟؟
لتحميل الملف pdf